حضرت سلطان باہوسروری قادریؒ

جز بمولی نیست در دل جاءِ من
ہرچہ بینی غیر مولی راہزن

طلبِ مولیٰ کے سوا میرے دل میں کسی اور چیز کی گنجائش ہی نہیں رہی طلبِ مولیٰ کے علاوہ تجھے بھی جو چیز نظر آئے وہ تیرے لئے راہزن ہے۔

محک الفقر ، ص : ۳۲۵ ، حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ

www.noor-e-islam.com